امام خمینی

سب کو اسلامی جمہوریہ کے قوانین کے مطابق عمل کرنا ہوگا

سب کو اسلامی جمہوریہ کے قوانین کے مطابق عمل کرنا ہوگا

اب جب اسلامی جمہوری قانونی حکومت بن چکی ہے سب کو اسلامی جمہوری کے مطابق عمل کرنا چاہیے اسلامی جمہوری کا مطلب اسلامی احکام کے مطابق لوگوں کی رائے سے قوانین بناے  جائیں اسلامی حکومت کا مطلب یہ ہے کہ اس حکومت میں قوانین نافذ کسی ایک شخص کی ذاتی رائے نافذ نہ ہو یہاں قوانین کو اہمیت دی جائے جو لوگ خود مفکر سمجھتے ہیں اور جولوگ خود روشنفکر سمجھ رہے ہیں یہ لوگ رائے نہ دیں بلکہ اس حکومت میں لوگ اپنی آرا سے قوانین بنائیں یہاں کسی ایک مرضی نہیں چلے گی بلکہ یہاں اب اجتماع کی بات سنی جائے گی اور یہ یقینی ہے کہ اجتماع نظر اسلامی قوانین کے مخالف نہیں ہوگی ان کی نظر اللہ کی نطر کے مقابلے میں نہیں ہو گی صدر اسلام سے لے کر آج تک اسلامی حکومت میں قانون تھا اور ہے چاہیے رسول اللہ کی حکومت ہو چاہیے امیر المومنین کی حکومت ہو سب قانون کے مطابق عمل کیا جاتا رہا ہے یہی قانون جس نے ان کو سربراہ بنایا ہے اور قانون کا مطلب اسلامی قوانین کی پابندی کرنا جس چیز کا اللہ نے حکم دیا ہے اس اور اس کے مطابق عمل کرنا یعنی خود کو احکام الہی کے مطابق چلانے کا نام قانون ہے

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلابی کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ورامین میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی حکام سے ایک خطاب میں اسلامی حکومت میں قانون کی حاکمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اب جب اسلامی جمہوری قانونی حکومت بن چکی ہے سب کو اسلامی جمہوری کے مطابق عمل کرنا چاہیے اسلامی جمہوری کا مطلب اسلامی احکام کے مطابق لوگوں کی رائے سے قوانین بناے  جائیں اسلامی حکومت کا مطلب یہ ہے کہ اس حکومت میں قوانین نافذ کسی ایک شخص کی ذاتی رائے نافذ نہ ہو یہاں قوانین کو اہمیت دی جائے جو لوگ خود مفکر سمجھتے ہیں اور جولوگ خود روشنفکر سمجھ رہے ہیں یہ لوگ رائے نہ دیں بلکہ اس حکومت میں لوگ اپنی آرا سے قوانین بنائیں یہاں کسی ایک مرضی نہیں چلے گی بلکہ یہاں اب اجتماع کی بات سنی جائے گی اور یہ یقینی ہے کہ اجتماع نظر اسلامی قوانین کے مخالف نہیں ہوگی ان کی نظر اللہ کی نطر کے مقابلے میں نہیں ہو گی صدر اسلام سے لے کر آج تک اسلامی حکومت میں قانون تھا اور ہے چاہیے رسول اللہ کی حکومت ہو چاہیے امیر المومنین کی حکومت ہو سب قانون کے مطابق عمل کیا جاتا رہا ہے یہی قانون جس نے ان کو سربراہ بنایا ہے اور قانون کا مطلب اسلامی قوانین کی پابندی کرنا جس چیز کا اللہ نے حکم دیا ہے اس اور اس کے مطابق عمل کرنا یعنی خود کو احکام الہی کے مطابق چلانے کا نام قانون ہے

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہمیں لفظی اسلامی جمہوریہ کی ضرورت نہیں میں ہمیشہ اس بات کی تاکید کرتا ہوں کہ اب جب کہ حکومت اسلامی بن چکی ہے تو اس کے متوں بھی اسلامی ہونے چاہیے اور یہ کام اس لئے بھی ضروری ہے کہ ایک قوم اس بات کا دعوی کر رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں لیکن بہت ساری جگہوں پر دیکھا جاتا ہے کہ وہ اسلامی قوانین اور اسلامی احکام کے تابع نہیں ہیں بہت سارے لوگ اسلام کا ادعا کرتے ہیں لیکن وہ صرف ادعا ہی نظر آتا ہے جب کہ عمل میں اس کے خلاف نظر آتے ہیں۔

ای میل کریں