نفس کی آراستگی میں ایک قدم

نفس کی آراستگی میں ایک قدم

امام خمینی صرف خود آراستہ نہیں تھے بلکہ طلاب کو بھی آراستہ کرنے کے خواہاں

نفس کی آراستگی میں ایک قدم

راوی: آیت الله حسن قدیری

امام خمینی صرف خود آراستہ نہیں تھے بلکہ طلاب کو بھی آراستہ کرنے کے خواہاں تھے اور ہر کچھ دن پر نصیحت کرتے تھے وہ بھی اپنے مخصوص انداز میں جس میں خلوص و محبت ہوتی تھی۔ چند برسوں بعد بھی انہی عبارتوں میں آپ کا موعظہ ہمارے ذہنوں میں محفوظ ہے۔ آپ فرماتے تھے: حضرات علم حاصل کرنے میں جو قدم اٹھاتے ہیں اس میں سے ایک قدم تہذیب نفس کے لئے بھی ہو۔ تمام باطل مذہبوں کے سربراہ عالم تھے لیکن آراستہ نہیں تھے۔

ای میل کریں