خود کو سنوارئے

خود کو سنوارئے

امام خمینی کلاسیں شروع ہونے کے وقت طلاب کو نصیحت کرتے ...

راوی: آیت الله محمد رضا توسلی

امام خمینی کلاسیں شروع ہونے کے وقت طلاب کو نصیحت کرتے اور فرماتے تھے کہ آپ اپنے آپ کو آراستہ کریں، تہذیب اخلاق، تہذیب علم سے پہلے ہے۔ اگر انسان اپنے علم سے استفادہ کرنا چاہتا ہے تو پہلے خود کو اخلاقی فضائل سے آراستہ کرے۔

ای میل کریں