امام خمینی(رح) کی بہادری
راوی: حجۃ الاسلام غیوری
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلام غیوری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اما خمینی(رح) نے کبھی بھی کسی بھی بیرونی اور داخلی دشمن کے سامنے خود کو کمزور نہیں سمجھا چاہیے ان کا دشمن کتنا بھی زیادہ طاقتور نہ ہو لیکن آپ نے ہمیشہ نے بڑے اطمینان سے ہر دشمن کا مقابلہ کیا ہے آپ ہمیشہ بڑے اطمینان اور طاقت سے اپنے ہر دشمن کا سامنا کرتے تھے جس دن طاغوتی نظام کے چند مزدوروں نے فیضیہ کے مدرسے پر حملہ کیا تھا اس کے بعد وہ امام خمینی(رح) کے گھر پر حملہ کرنا چاہتے تھے لیکن اس خبر کے باوجود بھی امام (رہ) نے اپنے گھر کا دروازہ بند نہیں کیا۔