خدا کا موعظہ

خدا کا موعظہ

جب میں نجف میں تھا تو میں نے امام خمینی کو ایک خط لکھا

خدا کا موعظہ

راوی: آیت الله محمد مومن


جب میں نجف میں تھا تو میں نے امام خمینی کو ایک خط لکھا کہ میری درخواست ہے کہ آپ مجھے نصیحت کریں چاہے عام نصیحت کیوں نہ ہو آپ نے کہا: بہتر نصیحت وہی ہے جو خدا نے قرآن نے کی ہے: قال الله تعالی: قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُم بِوَاحِدَةٍ أَن تَقُومُوا لِلَّهِ؛ میں تمہیں ایک نصیحت کرتا ہوں کہ آپ خدا کے لئے قیام کریں۔

ای میل کریں