آئندہ ہفتہ تک درس کا اثر رہتا تھا

آئندہ ہفتہ تک درس کا اثر رہتا تھا

اگرچہ میں قم آنے کے آغاز میں مقدمات کے دروس سے فارغ نہیں ہوا تھا اور معقولات کے درس میں شرکت کا اہل نہیں تھا

آئندہ ہفتہ تک درس کا اثر رہتا تھا

راوی: شہید مطہری


اگرچہ میں قم آنے کے آغاز میں مقدمات کے دروس سے فارغ نہیں ہوا تھا اور معقولات کے درس میں شرکت کا اہل نہیں تھا لیکن جو درس اخلاق ہر ہفتہ جمعرات کو میری پسندیدہ شخصیت کے ذریعہ دیا جاتا تھا۔ در حقیقت معارف اور سیر و سلوک کا درس تھا۔ نہ اخلاق جو علمی خشک موضوع بنارہے، بلامبالغہ یہ درس اس درجہ اثرانداز ہوتا تھا کہ میری فکر اور روح میں رچ بس گیا تھا۔ یقینا وہ "خدا کی پاکیزہ روح" تھے۔

ای میل کریں