امام خمینی نفس کو کیسے کنٹرول کر رہے ہیں
مرحوم عباس علی ایزدی نجف آبادی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی رہ نے غصے کی حالت میں اور اپنے غصے پر قابو پاتے ہوئے امام کی مہربانی دیکھی ہے وہ نقل کرتے ہیں کہ غصے کی حالت میں بھی امام بہت مہربان ہوتے تھے ۔ مثال کے طور پر اگر انھیں غصہ آتا تھا اور وہ چیخنا چاہتے تو صرف مولانا کہہ کر اپنے ہاتھوں کو زمین پر مارتے تھے ان کے پاس اپنے نفس کو کنٹرول کرنے کا عجیب ہنر تھا ان کے منہ سے کبھی کوئی بھی برا لفظ نہیں نکلا وہ صرف اتنا ہی فرماتے تھے کہ جنا سنیں۔