کیوں چھاپنا چاہتے ہیں

کیوں چھاپنا چاہتے ہیں

مرحوم حاج شیخ نصر الله خلخالی کے ذریعہ امام خمینی (رح) سے تحریر الوسیلہ چھاپنے کی بات کی گئی

کیوں چھاپنا چاہتے ہیں

راوی: آیت الله عباس علی عمید زنجانی


مرحوم حاج شیخ نصر الله خلخالی کے ذریعہ امام خمینی (رح) سے تحریر الوسیلہ چھاپنے کی بات کی گئی۔ تحریر الوسیلہ امام نے ترکی جلاوطن ہونے کے دوران لکھی تھی۔ آقا نصراللہ نے امام سے تحریر الوسیلہ کے دستی نسخہ کو چھاپنے کی درخواست کی۔ امام نے کہا: آپ تحریرالوسیلہ کیوں چھاپنا چاہتے ہیں؟ انہوں نے کہا: عرب مقلدین کے لئے۔ امام نے کہا: میرے عرب مقلدین نہیں ہیں۔ آقائے نصرالله نے بہت کوشش کی لیکن امام نے انکار ہی کیا اور کہا کہ اگر مقلد ہوں بھی تو وہ بک اسٹال سے خرید لیں۔

ای میل کریں