میں شہریہ نہیں دے سکتا

میں شہریہ نہیں دے سکتا

ایک دن امام خمینی (رح) سے کہا گیا کہ آپ نجف کے طلاب کو شہریہ دیں

میں شہریہ نہیں دے سکتا

راوی: حجت الاسلام و المسلمین فرقانی


ایک دن امام خمینی (رح) سے کہا گیا کہ آپ نجف کے طلاب کو شہریہ دیں۔ لیکن آپ نے قبول نہیں کیا بلکہ کہا: میں نہیں دے سکتا۔ حاج شیخ نصر الله خلخالی کی تجویز تھی، نے کہا کہ میں آپ کی خدمت میں بطور قرض رقم دوں گا صرف آپ اجازت دیں لیکن امام نے اس عنوان سے شہریہ دینے سے انکار کیا۔ لیکن کافی اصرار کے بعد ماہ مبارک رمضان میں تقسیمی دینے پر تیار ہوئے۔ اس کے بعد حاج شیخ نصر الله نے شہریہ دینے پر راضی کرلیا۔

ای میل کریں