قم میں بھی نماز جماعت نہیں پڑھاتے تھے

قم میں بھی نماز جماعت نہیں پڑھاتے تھے

امام خمینی (رح) اپنی عادت اور معمول کےمطابق عموما کم گفتگو کرتے تھے

قم میں بھی نماز جماعت نہیں پڑھاتے تھے

راوی: آیت الله عمید زنجانی

 

امام خمینی (رح) اپنی عادت اور معمول کےمطابق عموما کم گفتگو کرتے تھے مگر یہ کہ آپ سے سوال ہوتا تھا لیکن نجف کی مجالس میں گفتگو زیادہ کرتے تھے۔ ایک دن مرحوم حکیم نے ان سے سوال کیا کہ جناب عالی کہیں نماز پڑھاتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میں قم میں بھی نماز جماعت نہیں پڑھاتا تھا۔ آقائے حکیم کی رائے یہ تھی کہ کسی جگہ نماز پڑھانے کے لئے معین کردیں یا جس جگہ کو وہ خود قبول کریں۔ امام نے اس جواب سے یہ اشارہ دیا کہ مجھے ان مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔

ای میل کریں