سیر و تفریح کے امام خمینی کی بہترین شرطیں

سیر و تفریح کے امام خمینی کی بہترین شرطیں

موسوی نھاوندی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

سیر و تفریح کے امام خمینی کی بہترین شرطیں

موسوی نھاوندی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ مرحوم جناب قاضی طبا طبائی ایک مرتبہ مجھے بتایا کہ ہم امام خمینی سے عرض کرتے تھے کہ جمعہ کے دن قم کے باغات کی سیر و تفریح کے لئے چلیں جس کے جواب میں امام خمینی نے فرمایا کہ میں تفریع کے لئے دو شرطوں کے ساتھ آوں گا اور ان کی دونوں شرطیں بڑی دلچسپ ہیں، پہلی شرط یہ ہیکہ ہم وہاں پر صرف اپنے بارے میں گفتگو کریں گے اور غیبت نہیں کریں گے اور دوسری شرط ہیکہ اذان کے ہوتے ہی اول وقت نماز پڑھِیں گے ۔

ای میل کریں