امام خمینی وقت کا خاص خیال رکھتے تھے

امام خمینی وقت کا خاص خیال رکھتے تھے

امام خمینی وقت کا خاص خیال رکھتے تھے

حجہ الاسلام والمسلمین شیخ رحیمیان اپنی یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ ھ،ش  میں فروردین کے مہینے میں تقریبا ً ۷ بجے حضرت امام خمینی(رح)نے مجھے کسی کام کی غرض سے بلایا جب میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا، حضرت امام(رح) ابھی نماز مغرب و عشا کی تعقیبات میں مصروف تھے: ۱۔ ان کے ہاتھ  میں تسبیح  تھی اور ذکر الہی میں مصروف تھے۔ ۲۔ ٹیلیویژن پر نظریں تھیں جس کی آواز بہت کم تھی ۔ ۳۔چت لیٹے ہوئے اور ڈاکٹر کی تجویز کے مطابق آہستہ آہستہ کثرت میں بھی مصروف تھے۔ ۴۔ ریڈیو بھی سن رہے تھے۔ ۵۔ ان تمام امور کے علاوہ اپنے پوتے علی سے بھی پیار و ناز کررہے تھے۔ 

ای میل کریں