نظم اور ضبط کے بارے میں امام خمینی کا بہترین فرمان

نظم اور ضبط کے بارے میں امام خمینی کا بہترین فرمان

نظم اور ضبط کے بارے میں امام خمینی کا بہترین فرمان 

 امام خمینی(رح) کے بقول جیسا کہ وہ  خود فرمایا کرتے تھے: اگر ہم اپنی زندگی، چال و چلن اور دیگر امور  میں نظم و ضبط سے کام لیں توہماری فکر  بھی ہمارے نظم و ضبط کے تابع ہوجائے گی اور جب  فکر میں نظم و ضبط آجائے اور انسان زندگی میں نظم اختیار کرلے  تو یقیناً یہ نظم و ضبط خدائی ہوجاتا ہے ایسی صورت میں خطائیں کم ہوجاتی ہیں اور انسان اس مرحلہ پر پہنچ جاتا ہے کہ وہ اوامر الہی اور اس کی رضایت کے علاوہ کسی اور چیز کو مد نظر نہیں رکھتا

ای میل کریں