ملکی حالات کو بہتر بنانے میں عوام کا فوج کا ساتھ دینا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی
آہستہ آہستہ میں نے اس عمل کی عظمت کو جس نے آپ لوگوں نے انجام دیا ہے اور اس کام کی پلاننگ منصوبہ بندی کی اور جتنا اس کام کے بارے میں بات کی اور اس کے متعلق سنا اتنا ہی اس کی اہمیت زیادہ سمجھ میں آئی ہے اس بات سے یہ چیز واضح ہو گئی ہے کہ ہمارے جوانوں نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے کام کو ایسے انجام دیا ہے جیسے کوئی معجزہ ہو اگر میری نگاہ میں دعا سے بڑھ کر کوئی چیز اہم ہوتی تو میں وہی ان لوگوں کو ہدیہ کرتا لیکن جو دعا میں آپ کے لئے کرتا ہوں اور انشاء اللہ کروں گا ہر چیز سے بہتر ہے پروردگار سے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو ہر کام میں کامیاب کرے اور آپ کو اپنے ملک اور اسلام کی حفاظت کرنے کی توفیق دے اور ملک میں موجود فساد کی جڑوں کو اکھاڑ کر باہر پھینکیں میں ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کی حمایت کی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی اسی طرح کرتا رہوں گا نہ صرف میں بلکہ پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی جب کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے بہت کوشش کی آپ کو علماء اور قوم سے الگ کر دیں۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 18 فروردین 1360 ہجری شمسی کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے اعلی حکام سے اپنے خطاب میں فرمایا کہ آہستہ آہستہ میں نے اس عمل کی عظمت کو جس نے آپ لوگوں نے انجام دیا ہے اور اس کام کی پلاننگ منصوبہ بندی کی اور جتنا اس کام کے بارے میں بات ہوئی اور اس کے متعلق سنا اتنا ہی اس کی اہمیت زیادہ سمجھ میں آئی ہے اس بات سے چیز واضح ہو گئی ہے کہ ہمارے جوانوں نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے کام کو ایسے انجام دیا ہے جیسے کوئی معجزہ ہو اگر میری نگاہ میں دعا سے بڑھ کر کوئی چیز اہم ہوتی تو میں وہی ان لوگوں کو ہدیہ کرتا لیکن جو دعا میں آپ کے لئے کرتا ہوں اور انشاء اللہ کروں گا ہر چیز سے بہتر ہے پروردگار سے میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو ہر کام میں کامیاب کرے اور آپ کو اپنے ملک اور اسلام کی حفاظت کرنے کی توفیق دے اور ملک میں موجود فساد کی جڑوں کو اکھاڑ کر باہر پھینکیں میں ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کی حمایت کی ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی اسی طرح کرتا رہوں گا نہ صرف میں بلکہ پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے اور کھڑی رہے گی جب کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے بہت کوشش کی آپ کو علماء اور قوم سے الگ کر دیں۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علماء کا آپ کے ساتھ رہنا آپ کے لئے مفید ہے اور اگر کوئی یہ کہے کہ ان سے آپ کو نقصان ہوگا تو یہ غلط ہے اگر آپ کو کسی سے اختلاف بھی ہے تو آپ ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر حل کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ یہ روابط اسی طرح باقی رہنا چاہیں انشاء اللہ انھی روابط سے ملک ترقی کرے گا اور یہی اتحاد اس ملک کی بقا کا سبب بنے گا۔