شاگردوں کی مالی مدد کرتے تھے
حجۃ الاسلام والمسلمین حسن ثقفی
حجۃ الاسلام والمسلمین حسن ثقفی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اگر کوئی محنتی طالب عالم ہوتا تھا تو امام خمینی اپنی استظاعت کے مطابق اس کی مدد کرتے تھے چاہیے وہ قم میں ہو یا کسی دوسرے شہر میں چاہیے وہ اس طالب علم کو پہنچانتے ہوں یا نہ اگر امام کو معلوم ہوجاتا تھا کہ وہ طالب علم تصیل علم کی وجہ سے اپنی معاشی زندگی کو بہتر نہیں بنا سکتا تو امام خمینی اس کی مدد کرتے تھے اور مختلف طریقوں سے اس تک اپنی مدد پہنچانتے تھے۔