راوی: حجت الاسلام و المسلمین مرتضوی لنگرودی
طلبہ کا متعدد دروس میں جانا معمول تھا۔ لیکن امام خمینی اس صورتحال کو دیکھ کر ناراض ہوتے اور کہتے تھے اگر طالب علم کامیابی چاہتا ہے تو وہ زیادہ دروس میں شریک نہ ہوں۔ ایک دن میں ایک یا دو درس کافی ہے اس سے زیادہ کا مفید ہونا تو دور؛ نقصان دہ ہے۔ درس فکر و نظر اور ابتکار کے ساتھ ہو نہ صرف حاضر ہونا اور اس کا لکھ لینا کافی هے۔