راوی: آیت الله توسلی
امام خمینی کے درس کی اہم خصوصیت آپ کا نظم تھا اور آپ بھی اس بات کا خیال رکھتے تھے کہ درس کے معین وقت پر ہی حاضر ہوں اور آپ شاگردوں سے بھی یہی امید رکھتے تھے۔ جب کبھی طالب علم درس کے دوران آتے تو آپ ناراض ہوتے تھےاور کہتے تھے کہ انسان روزانہ ایک درس پڑھے۔ لیکن اسی کو اچھی طرح پڑھے اور درس کے آغاز میں آنے کی پابندی کرے۔