ایران کے اہم شہر کی آزادی کے بعد رہبر کبیر انقلاب اسلامی کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہیے کامیاب بناے اور جسے چاہیے ناکام بنا دے مجھے معلوم ہے کہ آپ سب اسلام اور اسلامی قوانین کے پابند ہیں یہ تو صرف تذکر کی خاطر عرض کر رہا ہوں ہر حال میں اللہ کو یاد کرنا چاہیے آپ کی ہر کامیابی اللہ کی وجہ سے ہے یہ اللہ تعالی کا لطف و کرم ہے جس نے ہمیں دنیا کی سپر طاقتوں کے سامنے سربلند کیا ہے۔
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورت کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے 1361 ہجری شمسی کو خرمشہر کی آزادی کے بعد ایرانی فوج، رضا کاروں اور قوم کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوے فرمایا میں اس جیت اور کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے اسلامی رضا کاروں پر لطف و کرم کیا اور آپ سب کو دنیا کی شپر طاقتوں کے سامنے کامیاب بنایا خرم شھر میں اسلامی رضا کاروں نے اللہ اکبر کی فریاد سے اسلام کا پرچم بلند کیا آپ سب کو یہ جیت اور کامیابی بہت بہت مبارک ہو اللہ کے لطف وکرم سے ہم اس شہر کو درنودوں کے ہاتھوں سے آزاد کرا لیا ہے یہ شہر خونین ہے جس میں ظالموں نے بے پناہ ظلم کئے تھے ہم اس شہر کی آزادی کے ساتھ ساتھ صدام جنایتکار کی قید میں اسیروں کو بھی رہا کروایا ہے۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ اس بات کا خیال رکھیں کہ یہ کامیابیاں اور خوشیاں کہیں اپ کو اللہ کی یاد سے غافل نہ کردیں ایسے موقعوں پر شیطان انسان کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے کیوں کہ یہ غرور اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں کہ ہر کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہیے کامیاب بناے اور جسے چاہیے ناکام بنا دے مجھے معلوم ہے کہ آپ سب اسلام اور اسلامی قوانین کے پابند ہیں یہ تو سرف تذکر کی خاطر عرض کر رہا ہوں ہر حال میں اللہ کو یاد کرنا چاہیے آپ کی ہر کامیابی اللہ کی وجہ سے ہے یہ اللہ تعالی کا لطف و کرم ہے جس نے ہمیں دنیا کی سپر طاقتوں کے سامنے سربلند کیا ہے۔اسلامی تحریک کے راہنما نے خطے میں دوسرے ممالک کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ ہم خطے کے دوسرے مماک کو نصیحت کرتے ہوے فرمایا کہ اس وقت سب جانتے ہیں کہ ہماری قوم نے خرم شہر کو آزاد کروا کہ اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا ہے۔