مجھے خود فکر کرنا چاہیئے

مجھے خود فکر کرنا چاہیئے

راوی: آیت الله سبحانی

امام خمینی (رح) کا تفکر آپ کی تحقیق پر غالب تھا۔ یعنی آپ کا تفکر اور غور و خوض کرنا کتابوں میں تحقیق کرنے سے کہیں زیادہ تھا۔ مثال کےطور پر جب مکاسب کا درس دیتے تھے تو میں نے آپ کی خدمت میں کجھ کتابیں لے جا کر پیش کی اور کہا: ان کو ملاحظہ فرمائیے! آپ نے کہا: ان سب کو لے جاؤ، مجھے خود غور و خوض کرنا چاہیئے کیونکہ جو اتنی ساری کتابیں پڑھے گا اس کے لئے فکر کرنے کا موقع ہی نہیں رہ جائے گا۔

اس کے بعد آپ نے مکاسب پر لگے صدیق اور دیگر حاشیہ کو رکھ لیا اور باقی کو واپس کردیا۔

ای میل کریں