امام خمینی (رہ) نے ہر کام معین وقت پر انجام دیتے تھے
امام خمینی رہ مطالعہ، قرآن کی تلاوت اور دوسرے مستحبی کاموں یہاں تک کہ ایسی زیارتیوں کو پڑھنے کے لئے جن کے لئے کوئی خاص وقت معین نہیں ہوا ہے امام رہ نے انکی تلاوت کے لئے بھی ایک خاص وقت معین کر رکھا تھا اور ہر کام اس کے اپنے مقررہ وقت پر انجام دیتے تھے اس طرح کہ اگر کوئی کچھ عرصہ انکے ساتھ زندگی گزار لیتا تو اسے معلوم ہوجاتا امام کب کونسا کام انجام دیں گے اگر چہ وہ شخص اُن کے ساتھ نہ ہو اور میلوں دور ہو