دینی تعلیمات کو عملی طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہے:ڈاکٹر علی کمساری

دینی تعلیمات کو عملی طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہے:ڈاکٹر علی کمساری

اگرچہ ہماری مذہبی ہدایات مکمل ہیں لیکن بدقسمتی سے انہیں عام اصطلاحات میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور یہ ہمارے مقررین اور مصنفین کے ذریعہ انھیں ایک خوبصورت اور منفرد شکل میں پیش نہیں کیا جاتا جب کہ مذہبی ہدایات صرف مشورہ کے لیے نہیں تھیں۔

دینی تعلیمات کو عملی طور پر پیش کرنے کی ضرورت ہے 

 اگرچہ ہماری مذہبی ہدایات مکمل ہیں لیکن بدقسمتی سے انہیں عام اصطلاحات میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور یہ ہمارے مقررین اور مصنفین کے ذریعہ انھیں ایک خوبصورت اور منفرد شکل میں پیش نہیں کیا جاتا جب کہ مذہبی ہدایات صرف مشورہ کے لیے نہیں تھیں۔ اس خطبہ میں پیغمبر اسلام نے ماہ رمضان کی ایک خوبصورت اور منفرد تصویر کشی کی ہے اور عملی نکات پیش کیے ہیں جو بہت مفید ہیں شعبان کے مہینے کے آخری جمعہ کو مسجد نبوی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ کے درمیان جو خطبہ دیا تھا  اسے شعبانیہ خطبہ کہا جاتا ہے۔ اس خطبہ میں مقدس مہینے کی آمد کا اعلان کرتے ہیں اور اہم نکات پیش کرتے ہیں جن سے آج کے اس پیشرفتہ دور ہم سب کے لئے بہت مفید ہیں۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی نوروز کی مناسبت سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں موسسہ کے سر براہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے عملے سے خطاب کرتے ہوئے نئے سال اور رمضان المبارک کی مبارکباد دی اور کہا کہ خدا کا شکر گزار ہوں اس نے مجھے ایک بار پھر اس نئے سال میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہونے کی توفیق بخشی نئے سال میں ہمارے کام کا آغاز ماہ مبارک رمضان کے ساتھ ہو رہا ہے مجھے امید ہے کہ یہ ایام آپ سب کے لئے با برکت ہوں گے۔

ڈاکٹر علی کمساری نے کہا کہ رمضان المبارک کے پہلا دن ہے لہذا بہتر ہیکہ ایک نظر خطبہ شعبانیہ پر ڈالیں اس خطبہ میں پیغمبر اسلام نے ماہ رمضان کی ایک خوبصورت اور منفرد تصویر کشی کی ہے اور عملی نکات پیش کیے ہیں جو بہت مفید ہیں شعبان کے مہینے کے آخری جمعہ کو مسجد نبوی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ کے درمیان جو خطبہ دیا تھا  اسے شعبانیہ خطبہ کہا جاتا ہے۔ اس خطبہ میں مقدس مہینے کی آمد کا اعلان کرتے ہیں اور اہم نکات پیش کرتے ہیں جن سے آج کے اس پیشرفتہ دور ہم سب کے لئے بہت مفید ہیں۔

انہوں نے فرمایا کہ اگرچہ ہماری مذہبی ہدایات مکمل ہیں لیکن بدقسمتی سے انہیں عام اصطلاحات میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور یہ ہمارے مقررین اور مصنفین کے ذریعہ انھیں ایک خوبصورت اور منفرد شکل میں پیش نہیں کیا جاتا جب کہ مذہبی ہدایات صرف مشورہ کے لیے نہیں تھیں۔ اس خطبہ میں پیغمبر اسلام نے ماہ رمضان کی ایک خوبصورت اور منفرد تصویر کشی کی ہے اور عملی نکات پیش کیے ہیں جو بہت مفید ہیں۔

علی کمساری نے کہا کہ حضرت نے فرماتے ہیں کہ اس مہینے میں تمہاری سانس لینا تسبیح تمہارا سونا عبادت ہے اس مہینے میں تمہارا ہر عمل قابل قبول ہے انہوں نے کہا کہ یہ بات واضح ہے کہ سوتے وقت کسی جزا نہیں ملتی لیکن پرودگار اس مہینے میں روزے دار کی نیند کو بھی عبادت قرار دیا ہے اور پیغمبر اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم  رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں تمہارا خواب عبادت ہے اور اس مہینے میں تمہارا عمل مقبول ہے۔

ای میل کریں