کمی کا مجمع میں ذکر

کمی کا مجمع میں ذکر

امام خمینی (رح) کی ممتاز صفت وہی نبی اکرم (ص) کی صفت تھی

راوی: حجت الاسلام و المسلمین عبدالکریم حق شناس

امام خمینی (رح) کی ممتاز صفت وہی نبی اکرم (ص) کی صفت تھی کہ جب بھی لوگوں میں یا کسی فرد میں کوئی کمی دیکھتے تھے تو اس بات کا کلی طور پر مجمع میں ذکر کردیتے تھے تا کہ کسی خاص فرد کو نشانہ نہ بنائیں۔

ای میل کریں