تمام شاگردوں کو موقع فراہم کرتے تھے

تمام شاگردوں کو موقع فراہم کرتے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین اکبر ہاشمی رفسنجانی

امام خمینی (رح) اپنے شاگردوں کے لئے کسی فضلیت اور امتیاز کے قائل نہیں تھے بلکہ آپ سارے شاگردوں کو میدان دیتے تھے تا کہ اگر درس کو مباحثہ میں تبدیل کرنا چاہیں لیکن آپ قدرت بیان اور تسلط کی وجہ سے ایسا نہیں ہوا کہ سوالوں کا جواب نہیں دیا ہو۔

ای میل کریں