مجھے غور کرنا پڑے گا

مجھے غور کرنا پڑے گا

مسجد اعظم میں کہ امام خمینی (رح) درس دیتے تھے میں بھی شریک ہوتا تھا

مسجد اعظم میں کہ امام خمینی (رح) درس دیتے تھے میں بھی شریک ہوتا تھا۔ درس تمام ہونے کے بعد آپ کچھ دیر بیٹھتے تھے اور لوگ آپ کے گرد جمع ہوتے تھے۔ میرے ذہن میں اشکال آیا اور امام سے پوچھنا چاہا تو آپ نے کہا: ذرا غور کرنا چاہیئے۔ اور جواب نہیں دیا اور یہ تواضع کی اعلی مثال ہے چونکہ ایسے موقع پر اساتذہ اپنے شاگردوں کے سامنے اپنی علمی حیثیت کو محفوظ رکھنے کے لئے فورا جواب دیدیتے ہیں لیکن امام نے انکساری کرتے ہوئے کہا: ذرا سوچنے دو۔

ای میل کریں