فلاں نہیں تھا؟

فلاں نہیں تھا؟

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی کرمانی

امام خمینی (رح) اپنی فہم و فراست سے بخوبی جان لیتے تھے کہ اس درس میں موجود کون درس سمجھ رہا ہے اور کون نہیں سمجھ رہا ہے۔ ایک دوست بیان کرتے تھے: ایک دن منظومہ کے درس کے اختتام پر ایک شریک ہونے والا میرے پاس آیا اور اس نے کہا: امام سے کہو کہ تطبیق میں تھوڑا دقیق تر آگے بڑھیں۔ میں نے بھی اس کی درخواست امام کے گوش گذار کردی۔ جیسا ہی میں نے کہا، امام نے بلافاصلہ کہا فلاں تو نہیں تھا؟ فرمایا: میں اس طرح درس کہتا ہوں تا کہ اس کے جیسے لوگ درس میں شریک نہ ہوں۔

ای میل کریں