امام خمینی کے درس کی جذابیت
راوی:آیت اللہ عباسعلی عمید زنجانی
آیت اللہ عباسعلی عمید زنجانی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی کے درس جذاب بنانے کی وجوہات میں سے ایک وجہ یہ تھی کہ امام درس شروع کرنے سے پہلے اپنے شاگردوں کو اخلاقی نصیحتیں کرتے تھے اسی وجہ سے طلاب کرام ان کے درس کو پسند کرتے تھے اور شوق سے ان کے درس میں شرکت کرتے تھے۔