راوی: حجت الاسلام و المسلمین زمانی
ایسا بارہا ہوا ہے کہ امام خمینی (رح)، ائمہ اطہار (ع) کی روایات بیان کرنے کے ضمن میں ان ہستیوں کے حالات بھی نقل کرتے تھے تا کہ اسلامی مسائل خشک انداز میں پیش نہ کئے جائیں بلکہ شاگرد کی معنوی روح بھی کمال کو پهونچے۔