کوئی کچھ نہیں بولتا؟

کوئی کچھ نہیں بولتا؟

راوی: راوی: حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی

امام کی ہیبت، عظمت اور پختگی اس طرح تھی کہ اپ کے درس میں کسی کو اشکال کرنے کی بہت کم ہمت ہوتی تھی۔ اس کے باوجود اگر کوئی کچھ دنوں تک اشکال نهیں کرتا تھا اور کوئی وضاحت نهیں چاہتا تھا تو امام اعتراض کرتے تھے کہ کوئی اعتراض کیوں نهیں کرتا۔

ای میل کریں