امام خمینی

معاشرے کو اسلامی بنانے کے لئے مقصد کا ایک ہونا ضروری ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

میں خداوند متعال سے ایران کے معزز عوام اور قانون نافذ کرنے والی افواج، اسلام کی خدمت کے لیے تیار رہنے والی قوتوں کی صحت و تندرستی کے لیے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام کے محافظ ہوں گے آپ جان لیں کہ اگر ہم تم بھائیو جان لو کہ

معاشرے کو اسلامی بنانے کے لئے مقصد کا ایک ہونا ضروری ہے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

میں خداوند متعال سے ایران کے معزز عوام اور قانون نافذ کرنے والی افواج، اسلام کی خدمت کے لیے تیار رہنے والی قوتوں کی صحت و تندرستی کے لیے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام کے محافظ ہوں گے آپ جان لیں کہ اگر ہم تم بھائیو جان لو کہ اگر ہم اسلام کی پناہ میں، قرآن پاک کی پناہ  اور توحید کے جھنڈے تلے ہیں تو ہم تمام شیطانی قوتوں کو شکست دیں گے لیکن یہ بات اہم ہے کہ ہم کس طرح اسلام اور توحید کے پرچم تلے ایک جگہ جمع ہوں ہمیں اسلام کے پرچم تلے جمع ہونے کے لئے کیا کرنا ہوگا یعنی ہم ایسا کیا کریں کہ اسلام ہمیں قبول کر لے اور ایک ایسے وقت میں جب کہ اسلام مشکلات میں گرفتار ہے تو ہمیں اسلام کا خادم ہونا چاہیے آج دشمن ایرانی قوم کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اس قوم کے سرمایے کو ملک سے نکال کر اپنے لئے جمع کر رہے ہیں لہذا ہمیں ان شیطانی طاقتوں سے مقابلے کرنے کے ایک حکمت عملی تیار کرنی ہوگی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے 9 دی 1358 ہجری شمسی کو ایران کی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ میں خداوند متعال سے ایران کے معزز عوام اور قانون نافذ کرنے والی افواج، اسلام کی خدمت کے لیے تیار رہنے والی قوتوں کی صحت و تندرستی کے لیے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ ہم سب اسلام کے محافظ ہوں گے آپ جان لیں کہ اگر ہم تم بھائیو جان لو کہ اگر ہم اسلام کی پناہ میں، قرآن پاک کی پناہ  اور توحید کے جھنڈے تلے ہیں تو ہم تمام شیطانی قوتوں کو شکست دیں گے لیکن یہ بات اہم ہے کہ ہم کس طرح اسلام اور توحید کے پرچم تلے ایک جگہ جمع ہوں ہمیں اسلام کے پرچم تلے جمع ہونے کے لئے کیا کرنا ہوگا یعنی ہم ایسا کیا کریں کہ اسلام ہمیں قبول کر لے اور ایک ایسے وقت میں جب کہ اسلام مشکلات میں گرفتار ہے تو ہمیں اسلام کا خادم ہونا چاہیے آج دمن ایران قومی کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور اس قوم کے سرمایے کو ملک سے نکال کر اپنے لئے جمع کر رہے ہیں لہذا ہمیں ان شیطانی طاقتوں سے مقابلے کرنے کے ایک حکمت عملی تیار کرنی ہوگی۔

امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ ہم سب کا مقصد ایک ہے اگر کسی معاشرے کی بنیاد اس طرح رکھی جائے تو یہ معاشرہ توحیدی ہے اگر ہم ایک توحیدی معاشرہ بنانا چاہتے ہیں تو ہر کسی ایک مقصد کے لئے کام کرنا ہوگا جس کے پاس جو وسائل ہوں وہ انھی وسائل کے ذریعے اپننے اپنے گھروں سے بیٹھ کر بھی اس واحد مقصد کے لئے کام کر سکتے ہیں جو لوگ فوج میں ہیں وہ بھی اپنی نظم کو حفظ کریں حوزہ علیمہ موجودہ ہمارے ساتھیوں کو بھی چاہیے کہ منظم ہو کر ایک مقصد تک جانے کے لئے جدو جہد کریں۔

ای میل کریں