فلسطینی علاقوں کی آزادی ہی اسرائیل کی نابودی کا ذریعہ ہے

فلسطینی علاقوں کی آزادی ہی اسرائیل کی نابودی کا ذریعہ ہے

اسلامی جھاد اور حماس کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل کو نابود کرنا ہے تو فلسطینی علاقوں کو آزاد

فلسطینی علاقوں کی آزادی ہی اسرائیل کی نابودی کا ذریعہ ہے

اسلامی جھاد اور حماس کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل کو نابود کرنا ہے تو فلسطینی علاقوں کو آزاد اور فسلطینی عوام کے حقوق کو بحال کرنا ہو گا حماس اور جھاد اسلامی کے اعلی حکام نے اپنے مشترکہ اجلاس میں دونوں فریقوں نے شمالی البرج کیمپ کی ہلاکت کی بھی مذمت کی اور اس بات پر زور دیا کہ کیمپوں کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھا جانا چاہیے انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں اور ان کو بھڑکانے والوں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے اور امت اسلامی کو متحد کر کے اسرائیل جیسے شیطان کے خلاف مزاحمت کو مضبوط بنایا جائے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے آج ہفتے کے روز خالد مشعل کی قیادت میں حماس تحریک کے ایک وفد سے ملاقات کی اسلامی جھاد اور حماس کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ مزاحمت ہی اسرائیل سے مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل کو نابود کرنا ہے تو فلسطینی علاقوں کو آزاد اور فسلطینی عوام کے حقوق کو بحال کرنا ہو گا حماس اور جھاد اسلامی کے اعلی حکام نے اپنے مشترکہ اجلاس میں دونوں فریقوں نے شمالی البرج کیمپ کی ہلاکت کی بھی مذمت کی اور اس بات پر زور دیا کہ کیمپوں کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھا جانا چاہیے انہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں اور ان کو بھڑکانے والوں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے اور امت اسلامی کو متحد کر کے اسرائیل جیسے شیطان کے خلاف مزاحمت کو مضبوط بنایا جائے۔

مشعل اور النخالہ نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور فلسطین کے اندر اور باہر تعاون اور ہم آہنگی کی سطح کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی امت اور دنیا کے آزاد لوگوں کو مزاحمتی منصوبے کے محور کے گرد جمع ہونا چاہیے فریقین نے فلسطین کے مسئلے میں تازہ ترین پیش رفت اور اس ملک کی قومی اتحاد اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت، القدس اور مسجد اقصیٰ کی حمایت، قیدیوں کی رہائی، شکست پر مبنی فلسطینی قومی اتحاد کے بھی جائزہ لیا۔

جہاد اسلامی نے اپنے حالیہ بیان میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطین میں ہو رہے مظالم کا ذمہ دار اسرائیل ہے اس تحریک نے واضح کر دیا تھا کہ غاصب حکومت نے بیتا کے قصبے میں مظاہرین کے خلاف دہشتگردانہ کاروائی کے فلسطینی عوام کی حق کی آواز کو دبانے کی کوشش کی اسرائیل اس طرح کے دہشتگردانہ حملے کر کے فسلطینی عوام ظلم کے خلاف خاموش کرنا چاہتا ہے۔

 

 

ای میل کریں