ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کرتے تھے

ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کرتے تھے

ہر روز حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی زیارت کرتے تھے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین رسولی محلاتی

حجۃ الاسلام والمسلمین رسولی محلاتی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے امام خمینی(رح) جب تک قم میں تھے وہ ہر روز صبح کے درس کے بعد اور عصر کے درس کے بعد حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی مرتب زیارت کرتے تھے اور جب تک نجف اشرف میں تھے رات کے تین بجے امیر المومنین علیہ السلام کے حرم میں زیارت کے لئے جاتے تھے اور اکثر زیارت جامعہ پڑھتے تھے۔

ای میل کریں