استاد کے بیان پر جلدی تسلیم نہ ہو

استاد کے بیان پر جلدی تسلیم نہ ہو

ایک دن امام خمینی (رح) قم کی مسجد اعظم میں درس کے دوران ہم لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمانے لگے

راوی: آیت الله قدیری

ایک دن امام خمینی (رح) قم کی مسجد اعظم میں درس کے دوران ہم لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرمانے لگے: استاد کی بات کو ہمیشہ سوء ظن جانو اور بہت جلدی تسلیم نہ ہوجاؤ۔ آپ اپنے استاد مرحوم حائری کے درس کو لکھتے اور استاد کو دیتے تھے تو وہ کہتے تھے کہ تم نے بہت اچھا لکھا ہے لیکن اس میں ایک عیب ہے اور وہ یہ کہ کوئی اعتراض نہیں ہے۔

ای میل کریں