امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب نے نئے عالمی نظام کو چیلینج کیا

امریکی جاسوسی اڈے کو فتح کرنے والے طالب علموں میں سے ایک سردار رضا سیف اللہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام نے اہم لفظ استکبار کو سیاسی نظریے میں متعارف کرایا ہے انہوں نے کہا: "ہمارے آئین میں، جو امام کے انقلاب اور اسلامی جمہوریہ

اسلامی انقلاب نے نئے عالمی نظام کو چیلینج کیا

امریکی جاسوسی اڈے کو فتح کرنے والے طالب علموں میں سے ایک سردار رضا سیف اللہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام نے اہم لفظ استکبار کو سیاسی نظریے میں متعارف کرایا ہے   انہوں نے کہا: "ہمارے آئین میں، جو امام کے انقلاب اور اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام سے ماخوذ ہے، ہماری خارجہ پالیسی میں آرٹیکل 152 ہے، جس پر ہمیں عمل کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ یہ سوویت یونین نہیں تھا جس نے نئے عالمی نظام کو چیلینج کیا تھا  بلکہ جس چیز نے نئے عالمی نظام کو چیلنج کیا وہ اسلامی انقلاب تھا۔ آٹھ سالہ جنگ کے دوران پوری دنیا ایک طرف تھی اور اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف ہم نے پوری تیاری کے ساتھ اس آٹھ سالہ جنگ میں فیصلہ کن فتح حاصل کی ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ دشمن ہماری طاقت کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس وقت خطے میں اشتعال انگیز اسرائیل کے پاس ایٹم بم ہے لیکن اس پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں جب کہ اسلامی جمہوریہ ایران جو کہ پرامن ایٹمی توانائی کا خواہاں ہے امریکہ کے نشانے پر ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پر امن ایٹمی توانائی کو بہانہ بنا کر اسلامی جمہوریہ ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کر رہا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی کے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے تعاون سے نئے عالمی نظام میں استکبار کے خلاف" سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی جاسوسی اڈے کو فتح کرنے والے طالب علموں میں سے ایک سردار رضا سیف اللہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام نے اہم لفظ استکبار کو سیاسی نظریے میں متعارف کرایا ہے   انہوں نے کہا: "ہمارے آئین میں، جو امام کے انقلاب اور اسلامی جمہوریہ کے مقدس نظام سے ماخوذ ہے، ہماری خارجہ پالیسی میں آرٹیکل 152 ہے، جس پر ہمیں عمل کرنا چاہیے انہوں نے کہا کہ یہ سوویت یونین نہیں تھا جس نے نئے عالمی نظام کو چیلینج کیا تھا  بلکہ جس چیز نے نئے عالمی نظام کو چیلنج کیا وہ اسلامی انقلاب تھا۔ آٹھ سالہ جنگ کے دوران پوری دنیا ایک طرف تھی اور اسلامی جمہوریہ ایران ایک طرف ہم نے پوری تیاری کے ساتھ اس آٹھ سالہ جنگ میں فیصلہ کن فتح حاصل کی۔

 ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ دشمن ہماری طاقت کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اس وقت خطے میں اشتعال انگیز اسرائیل کے پاس ایٹم بم ہے لیکن اس پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں جب کہ اسلامی جمہوریہ ایران جو کہ پرامن ایٹمی توانائی کا خواہاں ہے امریکہ کے نشانے پر ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پر امن ایٹمی توانائی کو بہانہ بنا کر اسلامی جمہوریہ ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد کر رہا ہے۔

اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سابق سربراہ نے بھی اس سیمینار میں کہاہمارا انقلاب ایک خاص انقلاب ہے جس کا فکری بنیادی ڈھانچہ دوسرے انقلابات سے مختلف ہے۔دوسرے انقلابات اپنے ملک تک محدود رہے ہیں لیکن ہمارے انقلاب کے دیگر مسائل ہیں اور ہمارے انقلاب کو مذہب کے تناظر میں دیکھا گیا ہے ان کے علاوہ مصومہ ابتکاری نے بھی سیمینار سے خطاب کیا۔

ای میل کریں