راوی: آیت الله صادق خلخالی
اس وقت تقریبا 800/ طلاب امام خمینی (رح) کے درس میں شریک ہوتے تھے۔ اس طرح سے کہ مسجد سلماسی قم لوگوں سے بھی ہوتی تھی اور طلاب زینوں بیٹھتے تھے۔ قم کے چار ہزار طلاب پر مشتمل حوزہ علمیہ میں امام کے درس میں 800/ طلاب کی شرکت قابل دید تھی۔ جبکہ بعض حضرات کے دروس میں 7/ 8/ طلاب سے زیادہ نہیں ہوتے تھے اور بعض دروس میں 4/ افراد ہی ہوا کرتے تھے۔