کیا خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے؟

کیا خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے؟

کیا خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا چاہیے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) کے ایک قریبی دوست اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب امام خمینی(رح) نجف اشرف میں تھے تو کچھ لوگوں نے اس بات پر اعتراض کیا کہ خواتین کو اسلامی تحریک کا حصہ نہ بنائے جائے جس کے جواب میں امام نے فرمایا کہ خواتین کو تمام مراحل میں مردوں کے شانہ بشانہ حصہ لینا چاہیے ، اور کسی کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ سیاسی ، سماجی اور ثقافتی تحریکوں سے خواتین کو الگ کرنے کے معاملے پر رائے قائم کرے یا کوئی بات کرے۔

ای میل کریں