امام خمینی

امام خمینی(رح) کو لوگوں پر یقین اور بھروسہ تھا:ابراہیم رئیسی

13 ویں حکومت کے صدر اور اراکین نے آج صبح (جمعرات کو) اسلامی ہفتہ اور اسلامی اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پہلے دن اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے ساتھ تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے بھی آج صبح امام خمینی(رح)

 امام خمینی(رح) کو لوگوں پر یقین اور بھروسہ تھا:ابراہیم رئیسی

13 ویں حکومت کے صدر اور اراکین نے آج صبح (جمعرات کو) اسلامی ہفتہ اور اسلامی اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پہلے دن اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے ساتھ تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے بھی آج صبح امام خمینی(رح) کے مزار میں ایرانی صدر اور 13 ویں کابینہ کے اراکین کے معاہدے کی تجدید عہد کی تقریب میں حکومت کے وزراء کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عہدہ داروں کو لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کرنی ہو گی انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے معاشرے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے لھذا اس حکومت کو قومی اتحاد کی طرف توجہ کرنی ہو گی لیکن اتحاد کہ مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہم نظریاتی اختلاف چھوڑ دیں بلکہ ملک کی ترقی کے لئے نظریاتی اختلاف کا ہونا ضروری ہے،تمام اختلافات کے باوجود ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کی مدد کریں  اگر ہمیں اپنے لئے ایک مستقبل کو روشن بنانا ہے تو ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اگر کوئی کچھ نہیں کر سکتا کم سے کم دعا ہی کرے

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی 13 ویں حکومت کے صدر اور اراکین نے آج صبح (جمعرات کو) اسلامی ہفتہ اور اسلامی اسمبلی کے اعتماد کے ووٹ کے بعد پہلے دن اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) کے ساتھ تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے بھی آج صبح امام خمینی(رح) کے مزار میں ایرانی صدر اور 13 ویں کابینہ کے اراکین کے معاہدے کی تجدید عہد کی تقریب میں حکومت کے وزراء کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عہدہ داروں کو لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کرنی ہو گی انہوں نے کہا کہ اس وقت ہمارے معاشرے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے لھذا اس حکومت کو قومی اتحاد کی طرف توجہ کرنی ہو گی لیکن اتحاد کہ مطلب ہر گز یہ نہیں کہ ہم نظریاتی اختلاف چھوڑ دیں بلکہ ملک کی ترقی کے لئے نظریاتی اختلاف کا ہونا ضروری ہے،تمام اختلافات کے باوجود ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کی مدد کریں  اگر ہمیں اپنے لئے ایک مستقبل کو روشن بنانا ہے تو ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا اگر کوئی کچھ نہیں کر سکتا کم سے کم دعا ہی کرے

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امام خمینی(رح) نے ایران کی پہلی حکومت سے ملاقات کے دوران اس بات کی تاکید کی تھی کہ لوگوں کی خدمت کرنا فرصت اور نعمت ہے اور یہ ایسی نعمت ہے جس کو اللہ تعالی نے انسانوں کے اختیار میں قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے ایک امانت ہے۔

ایرانی صدر نے کہا کہ امام خمینی کو لوگوں پر پوارا یقین تھا اور ہمیں بھی امام خمینی کے افکار کی پیروی کرتے ہوئے لوگوں کی خدمت کرنی ہے انہوں نے کہا کہ ہماری دنیا اور آخرت کی کامیابی اسی میں ہے کہ ہم امام خمینی(رح) کے افکار کی پیروی کریں۔

ای میل کریں