افغانستان میں 5 ہزار افغانیوں کو امام خمینی کی تصویر رکھنے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی

افغانستان میں 5 ہزار افغانیوں کو امام خمینی کی تصویر رکھنے کے جرم میں پھانسی دے دی گئی

افغانستان کے معروف اور مشہور شاعر محمد کاظم کاظمی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

افغانستان میں 5 ہزار افغانیوں کو بھانسی دے دی گئی

راوی:محمد کاظم کاظمی

افغانستان کے معروف اور مشہور شاعر محمد کاظم کاظمی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ افغانستان میں میں امام خمینی(رح) طرفدار بہت زیادہ تھے اور افغانستان میں اکثریت آپ کی تقلید کرتی تھی اسی وجہ سے افغانی انقلاب سے پہلے امام خمینی کو پہنچانتے تھے تقریبا انقلاب سے پانچ سال پہلے افغانستان کی عوام امام خمینی کی شخصیت سے آشنا تھی اس دوران افغانستان میں کمونسٹ کی حکومت تھی جو اسلامی انقلاب کے مخالف تھی اسی وجہ سے امام خمینی کی توضیح اور تصویر کو رکھنا جرم محسوب کیا جاتا تھا اسی جرم کے تحت بہت سارے افغانیوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا جن کو بعد میں پھانسی دی گئی 1392 ہجری شمسی میں ان افراد میں سے 5 ہزار لوگوں پر مشتمل ایک فہرست سامنے آئی جن کو خمینی کا طرفدار ہونے کے جرم میں پھانسی دی گئی تھی۔

ای میل کریں