حماس کی اسرائیل کو کھلی دھمکی کہا اسرائیل آگ سے کھیلنا چاہتا ہے:حماس
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ مزاحمت صیہونی حکومت کو یروشلم کو یہودی بنانے کے منصوبے پر عمل درآمد کی اجازت نہیں دے گی یاد رہے کہ گزشتہ روز صہیونیزم فوج فلسطینی مسلمانوں کے پر امن احتجاج پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کیا ہے جب کہ یہ مظاہرہ فلسطینی زمین پر یہودیوں کی آبادی کو بڑھانے کے خلاف تھا جس کے بعد اسرائیل کے فوجیوں نے مظاہرین پر حملہ کر کے ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے یروشلم میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا کہ فلسطینی عوام اپنی اقدار کو ترک کرنے اور ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ فلسطین قوم کسی بھی صورت میں اپنی جدو جہد کو نہیں چھوڑی گی اور وہ اپنی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائی اور پوری دنیا کے سامنے اسرائیل کا چہرہ بے نقاب کرے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی کی فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ مزاحمت صیہونی حکومت کو یروشلم کو یہودی بنانے کے منصوبے پر عمل درآمد کی اجازت نہیں دے گی یاد رہے کہ گزشتہ روز صہیونیزم فوج فلسطینی مسلمانوں کے پر امن احتجاج پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کیا ہے جب کہ یہ مظاہرہ فلسطینی زمین پر یہودیوں کی آبادی کو بڑھانے کے خلاف تھا جس کے بعد اسرائیل کے فوجیوں نے مظاہرین پر حملہ کر کے ان کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے یروشلم میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا کہ فلسطینی عوام اپنی اقدار کو ترک کرنے اور ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار نہیں ہیں ان کا کہنا تھا کہ فلسطین قوم کسی بھی صورت میں اپنی جدو جہد کو نہیں چھوڑی گی اور وہ اپنی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائی اور پوری دنیا کے سامنے اسرائیل کا چہرہ بے نقاب کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے اس طرح کی کاروائیوں سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اسرائیل آگ کھیلنا چاہتا ہے جب کہ اسے معلوم ہونا چاہیے کہ فلسطینی عوام اپنی پوری طاقت سے اس کا مقابلہ کرے گی انہوں نے کہا کہ حماس صہیونی فوج کی کاروائیوں کا جارحانہ جواب دینے کے لئے تیار ہیں اور بہت جلد اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔