قدس کی آزادی کے لئے ایمان کی طاقت کا استعمال کرنا ہوگا
قدس کی آزادی کے لئے ایمان اور اسلام کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے جد و جہد کرنی ہو گی ہمیں سیاسی اختلافات کو نظر انداز کرتے ہوئے قدس کے مسئلے کے بارے میں سوچنا ہوگا اور تمام اختلافات کو بھولا کر قدس کی آزادی کے لئے تلاش کرنی ہوگی، عالم اسلام خاص کر فلسطین اور لبنان کی مسلمان قوم کو جو کہ سیاست کا شکار ہو رہے ہیں ان کو متنبہ کریں تاںکہ وہ اس طرح کی سیاست سے دور رہیں جس سے ہمیں صرف نقصان ہی ہوگا اور اس سے پہلے بھی ہمیں اسی طرح کی سیاست سے نقصان ہوا ہے اور ہم کب تک مشرق اور مغرب کی طاقتوں کے کے سامنے مسلمان اپنی بے بسی کا اظہار کرتے رہیں گے پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی نے اپنے ایک بیان میں عالم اسلام کو متبہ کرتے ہوئے فرمایا کہ قدس کی آزادی کے لئے ایمان اور اسلام کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے جد و جہد کرنی ہو گی ہمیں سیاسی اختلافات کو نظر انداز کرتے ہوئے قدس کے مسئلے کے بارے میں سوچنا ہوگا اور تمام اختلافات کو بھولا کر قدس کی آزادی کے لئے تلاش کرنی ہوگی، عالم اسلام خاص کر فلسطین اور لبنان کی مسلمان قوم کو جو کہ سیاست کا شکار ہو رہے ہیں ان کو متنبہ کریں تاںکہ وہ اس طرح کی سیاست سے دور رہیں جس سے ہمیں صرف نقصان ہی ہوگا اور اس سے پہلے بھی ہمیں اسی طرح کی سیاست سے نقصان ہوا ہے اور ہم کب تک مشرق اور مغرب کی طاقتوں کے کے سامنے مسلمان اپنی بے بسی کا اظہار کرتے رہیں گے پوری دنیا کے مسلمانوں کو صدر اسلام کے مجاہدین کو اپنا نمونہ عمل بناتے ہوئے عمل کرنے کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے صدر اسلام میں ایمان کو اپنا سب سے بڑا ہتھیار بنایا ہوا تھا اسی طرح ہمیں بھی ایمان ہی طاقت سے دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہوگا،ایران کے جوانوں نے بھی پوری دنیا کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ دنیا کی کسی بھی طاقت کے خلاف ایمان اور اخلاص سے جیت حاصل کی جا سکتی ہے۔
اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ پوری دنیا نے دیکھا اور مشاہدہ کیا کہ ایرانی قوم کے پاس کوئی بڑے ہتھیار نہیں تھے لیکن پھر بھی انہوں نے شاہ جیسی طاقت کا مقابلہ جس کو دنیا سپر طاقتوں کی حمایت حاصل تھی لیکن ایرانی قوم نے اسلام کی خاطر تمام مشکلات کے باجود ایک مثمر تحریک کا آغاز کیا اور امریکا اور اس کے حامیوں کی تمام سازشوں کا ناکام بنا دیا۔