آقائے خادمی کا احترام

آقائے خادمی کا احترام

امام خمینی (رح)، آیت اللہ خادمی (اصفہان کے حوزہ علمیہ کے سربراہ) کا بہت احترام کرتے تھے

آقائے خادمی کا احترام

راوی: حجت الاسلام و المسلمین احمد سالک کاشانی

 

امام خمینی (رح)، آیت اللہ خادمی (اصفہان کے حوزہ علمیہ کے سربراہ) کا بہت احترام کرتے تھے۔ جب آیت اللہ خادمی اصفہان سے قم آئے تو امام ان سے ملنے گئے اور ان کا بہت احترام کیا۔

ای میل کریں