امام خمینی

خالی تعلیم انسان اور معاشرے کے لئے نقصان دہ ہے

خالی علم کا کوئی فائدہ نہیں علم کے ساتھ ساتھ انسان کی پرورش بھی ضروری ہے یعنی جب ہمارے جوان یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے جاتے ہیں تو وہاں ان کو خالی تعلیم نہ دی جائے بلکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کی پرورش بھی کی جائے کیوں کہ کبھی کبھی خالی علم انسان کے لئے مضر بن جاتا ہے اب تک ہمارے ملک کو ایسے ہی افراد سے نقصان پہنچا ہے

خالی تعلیم انسان اور معاشرے کے لئے نقصان دہ ہے

خالی علم کا کوئی فائدہ نہیں علم کے ساتھ ساتھ انسان کی پرورش بھی ضروری ہے یعنی جب ہمارے جوان یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے جاتے ہیں تو وہاں ان کو خالی تعلیم  نہ دی جائے بلکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کی پرورش بھی کی جائے کیوں کہ کبھی کبھی خالی علم انسان کے لئے مضر بن جاتا ہے اب تک ہمارے ملک کو ایسے ہی افراد سے نقصان پہنچا ہے جن کے پاس علم تو تھا لیکن کی ان کی تریبت صحیح نہیں ہوئی تھی ایسے افراد جن کے پاس علم تو تھا لیکن ان کے پاس اچھا کردار نہیں تھا اچھا اخلاق نہیں تھا ایسے افراد نے صرف اپنے لئے کام کیا ہے انہوں ملک کے لئے کوئی کام نہیں کیا جس کی صحیح پرورش نہ ہوئی ہواس سے ملک کو بہت بڑا خطرہ ہے یعنی ایسے افراد کا وجود ملک کے لئے مضر ہے جن کے پاس علم تو ہو لیکن ان کی صحیح تربیت نہ ہو  کیوں کہ ایک معمولی انسان کے وجود سے ملک کو اتنا نقصان نہیں ہوتا یہ پڑھے لکھے افراد دوسروں کے لئے بہترین پروگرام بنا کر پیش کرتے ہیں خاص کر امریکا اور یورپ سے تعلیم حاصل کرنے والوں کی کوئی پرورش نہیں ہوئی۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی﴿رح﴾ علم کے ساتھ ساتھ پرورش اور تربیت کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا خالی علم کا کوئی فائدہ نہیں علم کے ساتھ ساتھ انسان کی پرورش بھی ضروری ہے یعنی جب ہمارے جوان یونیورسٹی میں علم حاصل کرنے جاتے ہیں تو وہاں ان کو خالی تعلیم  نہ دی جائے بلکہ علم کے ساتھ ساتھ ان کی پرورش بھی کی جائے کیوں کہ کبھی کبھی خالی علم انسان کے لئے مضر بن جاتا ہے اب تک ہمارے ملک کو ایسے ہی افراد سے نقصان پہنچا ہے جن کے پاس علم تو تھا لیکن کی ان کی تریبت صحیح نہیں ہوئی تھی ایسے افراد جن کے پاس علم تو تھا لیکن ان کے پاس اچھا کردار نہیں تھا اچھا اخلاق نہیں تھا ایسے افراد نے صرف اپنے لئے کام کیا ہے انہوں ملک کے لئے کوئی کام نہیں کیا جس کی صحیح پرورش نہ ہوئی ہواس سے ملک کو بہت بڑا خطرہ ہے یعنی ایسے افراد کا وجود ملک کے لئے مضر ہے جن کے پاس علم تو ہو لیکن ان کی صحیح تربیت نہ ہو  کیوں کہ ایک معمولی انسان کے وجود سے ملک کو اتنا نقصان نہیں ہوتا یہ پڑھے لکھے افراد دوسروں کے لئے بہترین پروگرام بنا کر پیش کرتے ہیں خاص کر امریکا اور یورپ سے تعلیم حاصل کرنے والوں کی کوئی پرورش نہیں ہوئی۔

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ تعلیم کے ساتھ پرورش اور تربیت کا ہونا ضروری ہے ہمارے جوانوں کو انسانی اور اسلامی تربیت کی ضرورت ہے کیوں کہ جب ہمارے جوانوں کی انسانی تربیت ہو جائے گی پھر یہ جوان اپنے ملک کے ساتھ خیانت نہیں کریں گے پھر یہ اپنے ملکی مفادات کو نقصان نہیں پہنچائیں گے ہمیں ملکی استقلال کے ضرورت ہے ہمیں ملک میں ثقافتی،اقتصادی اور علمی ازادی کی ضرورت ہے۔

ای میل کریں