امام خمینی(رح) کی اپنی اہلیہ کی بیماری میں پریشانی کا عالم

امام خمینی(رح) کی اپنی اہلیہ کی بیماری میں پریشانی کا عالم

امام خمینی(رح) کی اپنی اہلیہ کی بیماری میں پریشانی کا عالم

راوی:عیسی جعفری

عیسی جعفری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ امام خمینی(رح) کی اہلیہ کو معدہ میں تکلیف ہوئی تو انھیں اسپتال لئے گئے امام (رہ) نے مجھے بلایا اور فرمایا کہ مجھے لمحہ با لمحہ اسپتال سے ملنے والی خبر سے آگاہ کرتے رہنا اس سے یہ بات واضح ہوتی ہیکہ وہ اپنی اہلیہ سے کتنی محبت کرتے تھے عیسی جعفری نقل کرتے ہیں کہ میں بھی اسپتال ملنے والی ہر خبر امام (رہ) کو بتا رہا تھا اسپتال میں جب خانم کو آپریشن کے لئے تیار کر رہے تھے تو امام (رہ) نے مجھے پچاس ہزار تومان دئے اور فرمایا کہ جاو اور غریبوں میں تقسیم کردو میں بھی ان کے حکم کے مطابق پیسوں کو تقسیم کر کے واپس گھر پہنچا اور انھیں خانم کی صحتیابی کی خبر دی جسے سنتے ہی انھوں نے بیس ہزار تومان اور دئے اور فرمایا ان کو بھی وہیں تقسیم کر دو۔

ای میل کریں