امام خمینی (رہ) کے ساتھ ملاقات کی ایک یاد داشت

امام خمینی (رہ) کے ساتھ ملاقات کی ایک یاد داشت

امام خمینی (رہ) کے ایک چاہنے والے اپنی یاد داشت میں نقل کرتے ہیں

امام خمینی (رہ) کے ساتھ ملاقات کی ایک یاد داشت

امام خمینی (رہ) کے ایک چاہنے والے اپنی یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب میں نے پہلی بار امام خمینی(رح) کی زیارت کی تو اس کے دو دن بعد میں تہران پہنچا تو دیکھا کہ امام(رہ)  ہاتھ دھو کر بیٹھے ہوے تھے میں نے سلام کیا اور دست بوسی کر کے بیٹھ گیا اور جب امام خمینی(رح) کے چہرے پر نگاہ ڈالی تو ایسا احساس ہوا کہ امام (رہ) کافی تھکے ہوے ہیں امام(رہ) اُن دو دنوں میں کافی تھکے ہوے تھے میں نے عرض کیا کہ آپ تھکے ہوے ہیں امام (رہ) نے فرمایا ہاں میں تھکا ہوا ہوں میری اور اپنی عمر میں فرق بھی دیکھو۔

ای میل کریں