امام خمینی (رح) لوگوں سے کہاں ملاقات کرتے تھے
راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین توسلی
حجۃ الاسلام والمسلمین اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی(رح) اپنے بیرونی اور داخلی تمام مہمانوں سے ایک چھوتے سے کمرے میں ملاقات کرتے تھے کبھی کبھی امام خمینی(رح) ایک دن میں پانچ مرتبہ اپنے گھر کے صحن اور کمرے میں پانچ مرتبہ تقریر کرتے تھے تھکاوٹ کے با وجود بھی لوگوں سے ملتے تھے کیوں کہ انھیں لوگوں سے بے پناہ محبت تھی۔