نیتن یاہو ایران سے ہار گیا

نیتن یاہو ایران سے ہار گیا

صہیونی ٹی وی کے ایک چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنی تمام ناکامیوں کو فتح قرار دیا صیہونی ٹی وی چینل 13 نے بنیامین نیتن یاہو کے خارجہ پالیسی کے ریکارڈ سے متعلق ایک رپورٹ میں یں اس چینل نے ایران سے نمٹنے کے لئے ٹرمپ

نیتن یاہو ایران سے ہار گیا

صہیونی ٹی وی کے ایک چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ  اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنی تمام ناکامیوں کو فتح قرار دیا صیہونی ٹی وی چینل 13 نے بنیامین نیتن یاہو کے خارجہ پالیسی کے ریکارڈ سے متعلق ایک رپورٹ میں   یں اس چینل نے ایران سے نمٹنے کے لئے ٹرمپ اور اوباما کی حکومت کے ساتھ تیتن یاہو کے تعلقات کا جائزہ لیا ہے س رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاھو براک اوباما کے ماتحت ایران کے جوہری پروگرام سے نمٹنے میں بری طرح ناکام رہے تھے جب کہ وہ اپنی ہار پر فخر کرتے تھے اور ایران کے خلاف اپنی تمام ناکامیوں کو جیت بنا کر اسرائیلی باشندوں کے سامنے پیش کرتے تھے اس ٹی وی چینل زور دے کر کہا کہ صہیونی حکومت کے سابق وزیر اعلی ہمیشہ ہی اسرائیل باشندوں سے جھوٹ بولتے رہے ہیں اور وہ اس پورے عرصے میں  اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے رہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس نیوز نے اپنی ایک رپورٹ میں نقل کیا ہے کہ صہیونی ٹی وی کے ایک چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ  اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بینیامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنی تمام ناکامیوں کو فتح قرار دیا صیہونی ٹی وی چینل 13 نے بنیامین نیتن یاہو کے خارجہ پالیسی کے ریکارڈ سے متعلق ایک رپورٹ میں   یں اس چینل نے ایران سے نمٹنے کے لئے ٹرمپ اور اوباما کی حکومت کے ساتھ تیتن یاہو کے تعلقات کا جائزہ لیا ہے س رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاھو براک اوباما کے ماتحت ایران کے جوہری پروگرام سے نمٹنے میں بری طرح ناکام رہے تھے جب کہ وہ اپنی ہار پر فخر کرتے تھے اور ایران کے خلاف اپنی تمام ناکامیوں کو جیت بنا کر اسرائیلی باشندوں کے سامنے پیش کرتے تھے اس ٹی وی چینل زور دے کر کہا کہ صہیونی حکومت کے سابق وزیر اعلی ہمیشہ ہی اسرائیل باشندوں سے جھوٹ بولتے رہے ہیں اور وہ اس پورے عرصے میں  اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے رہے۔

صہیونی ٹی وی نے مزید کہا کہ وہ خود کو بچانے امریکی کانگریس میں حاضر ہوئے اور وہاں بھی عمومی افکار اور اسرائیلی باشندوں کے مقابلے میں کھڑے ہوگئے پھر ٹرمپ آیا اور اس نے ایٹمی معاہدے کو ختم کر دیا لیکن نتن یاہو کی مداخلت اور ریپبلکن کے لئے ان کی حمایت کی وجہ سے ڈیموکریٹک قانون سازوں نے اوبامہ کا ساتھ دیا۔

اس چینل نے مزید کہا کہ نیتن یاھو دراصل اپنے اہداف اور منصوبوں میں ناکام رہے تھے ، لیکن وہ  اسرائیلی عوام کو دھوکہ دیتے رہا اور یہی کہتے رہا کہ وہ اپنے مقاصد میں کامیاب ہیں جب کہ وہ ایران کے جوہری معاہدے کے معاملے پر ناکام رہا ، اور ڈونلڈ ٹرمپ پر جوہری معاہدے سے دستبرداری کے دباؤ کے باوجود ، ایران کے جوہری پروگرام کی پیشرفت روکنے میں ناکام رہا ان سارے معاملات میں نیتین یاہو نے خود کو فاتح قرار دیا جب کہ حقیقت میں اسے ایک بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ای میل کریں