یہ منشی میرے کام کا نہیں ہے

یہ منشی میرے کام کا نہیں ہے

ایک وقت آیت اللہ بروجردی نے حکم دیا کہ ایک خوش خط منشی تلاش کیا جائے

یہ منشی میرے کام کا نہیں ہے

راوی: آیت اللہ محمد فاضل لنکرانی

 

ایک وقت آیت اللہ بروجردی نے حکم دیا کہ ایک خوش خط منشی تلاش کیا جائے۔ جب کافی تلاش کے بعد ایک شخص کا آپ کے سامنے نام دیا گیا تو آپ نے فرمایا: میں انہیں قریب سے دیکھنا چاہتا ہوں۔ جب یہ آقا بروجردی کی خدمت میں گئے تو امام بھی وہاں وجود تھے۔ یہ صاحب اس جلسہ میں امام کے آگے بیٹھ گئے۔ ان کے جانے کے بعد آقا بروجردی نے فرمایا: مجھے اس منشی کی ضرورت نہیں ہے۔ جب اس کی وجہ پوچھی گئی تو فرمایا: جو شخص حاج آقا (امام خمینی) کے آگے بیٹھ گیا ہو وہ میرے کسی کام کا نہیں ہے۔

ای میل کریں