انتخابات کے بارے میں امام خمینی(رح) کا بیان
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے ان کا یہ ماننا تھا کہ لوگوں کی راے کو اہمیت دی جائے اور ایسا نہ ہو کہ جس طرح انقلاب سے قبل عوام کو نظر انداز کیا جا رہا تھا اسی طرح انقلاب کے بعد بھی ہو کیوں کہ دشمن آج بھی یہی چاہتا ہے کہ ایرانی قوم اسلامی انقلاب کی حکومت میں حصہ نہ لیں لیکن ایرانی قوم کو اس انقلاب کو بچانا ہوگا اور اس ملک کو بنانا ہوگا یہ ملک ایرانی قوم کا ہے اور اس کا فیصلہ بھی انھیں کرنا ہے لہذا ایرانی قوم کو الیکشن میں حصہ لے کر دشمن کی ہر سازش کو ناکام بناناہوگا الیکشن کے دوران پوری دنیا نظریں ایران پر ہوتی ہیں اور اکثر لوگوں کو گمراہ کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں اور وہ اس طرح کی باتوں کو بہانہ کر اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ لوگ انقلاب سے مایوس ہو چکے ہیں اور ایرانی قوم کی امیدیں اسلامی انقلاب پورا نہیں کر سکا اور اس دوران وہ اسلام کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کریں گے کہ اسلام معاشرے کی اور سماج کی ضروریات کو پورا نہیں کر سکا۔
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے الیکشن میں حصہ لینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ امام خمینی (رح) نے ہمیشہ لوگوں سے الیکشن میں حصہ لینے کی تاکید کی ہے ان کا یہ ماننا تھا کہ لوگوں کی راے کو اہمیت دی جائے اور ایسا نہ ہو کہ جس طرح انقلاب سے قبل عوام کو نظر انداز کیا جا رہا تھا اسی طرح انقلاب کے بعد بھی ہو کیوں کہ دشمن آج بھی یہی چاہتا ہے کہ ایرانی قوم اسلامی انقلاب کی حکومت میں حصہ نہ لیں لیکن ایرانی قوم کو اس انقلاب کو بچانا ہوگا اور اس ملک کو بنانا ہوگا یہ ملک ایرانی قوم کا ہے اور اس کا فیصلہ بھی انھیں کرنا ہے لہذا ایرانی قوم کو الیکشن میں حصہ لے کر دشمن کی ہر سازش کو ناکام بناناہوگا الیکشن کے دوران پوری دنیا نظرین ایران پر ہوتی ہیں اور اکثر لوگوں کو گمراہ کرنے کی باتیں کی جاتی ہیں اور وہ اس طرح کی باتوں کو بہانہ کر اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ لوگ انقلاب سے مایوس ہو چکے ہیں ایرانی قوم کی امیدیں اسلامی انقلاب پورا نہیں کر سکا اور اس دوران وہ اسلام کو بھی بدنا کرنے کی کوشش کریں گے کہ اسلام معاشرے کی اور سماج کی ضروریات کو پورا نہیں کر سکا۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ الیکشن اسلام اور اسلامی حکومت کو قائم رکھنے کا بہترین ذریعہ ہے اور ہربار لوگوں کو انتخابات میں شرکت کرنے کی تاکید کرتے تھے اور ہمیشہ فرماتے تھے کہ انتخابات ملک کے لئے کافی اہم لہذا کوشش کریں اصلح کو انتخاب کریں جو اسلام اور اسلامی انقلاب کے قوانین کی پاسداری کرتا ہو اور اسلام کے لئے کام کرتا ہوا انہوں نے فرمایا کہ انتخابات میں اختلافار سے پرہیز کرنی چاہیے ہر کا دینی فریضہ ہے کہ وہ ملک سر نوشت میں حصہ لے۔