گھر میں درس دینا

گھر میں درس دینا

امام خمینی (رح) نے دیگر مراجع وقت کے مقابلہ نہ آنے کی بنا پر گوشہ نشینی اختیار کیا

گھر میں درس دینا

حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی

 

امام خمینی (رح) نے دیگر مراجع وقت کے مقابلہ نہ آنے کی بنا پر گوشہ نشینی اختیار کیا۔ زیادہ تر گھر میں رہتے تھے۔ یہاں تک کہ درس بھی گھر میں ہی دیتے تھے۔ صرف حضرت معصومہ (س) کے حرم میں جانے یا صحن مطہر میں نماز مغرب و عشاء پڑھنے، آیت اللہ شہید حاج شیخ فضل الله نوری کے مرقد والے کمرہ اور آیت اللہ بروجردی کے ایصال ثواب کی مجلس میں شریک ہونے اور کبھی انکی حیات میں ان سے ملاقات کرنے کے لئے گھر سے باہر جاتے تھے۔

ای میل کریں