شیخ کی حیات کی آرزو

شیخ کی حیات کی آرزو

امام خمینی (رح) اپنے استاد پر خاص توجہ رکھتے تھے اور اپنے استاد کے نظریات اور ان کے طور و طریقہ سے استناد کرتے تھے

شیخ کی حیات کی آرزو


امام خمینی (رح) اپنے استاد پر خاص توجہ رکھتے تھے اور اپنے استاد کے نظریات اور ان کے طور و طریقہ سے استناد کرتے تھے۔ اسلامی نظام کے قیام اور اس کی اہمیت کے بارے میں آپ کا خیال تھا کہ اگر مرحوم حائری زندہ ہوتے تو موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلامی نظام کی بنیاد ڈالنے کے لئے اقدام کرتے۔

امام فرماتے تھے: اگر مرحوم حاج شیخ عبدالکریم حائری اس وقت زندہ ہوتے تو وہی کام کرتے جو میں نے کیا ہے اور ایران میں حوزہ علمیہ کی تاسیس جمہوری اسلامی کی تاسیس سے کم نہیں تھی۔

حوزه، ش 6

ای میل کریں