عمامہ اور تحت الحنک

عمامہ اور تحت الحنک

امام جب پیرس سے واپس قم آئے تو آپ قم کی شیخان قبرستان میں گئے

عمامہ اور تحت الحنک

حجت الاسلام و المسلمین سید قاسم بطحائی

 

امام جب پیرس سے واپس قم آئے تو آپ قم کی شیخان قبرستان میں گئے اور عمامہ کو تحت الحنک سے کیا اور اس کے ایک گوشہ سے حاج آقا ملکی تبریزی کی قبر پر پڑے گرد و غبار کو صاف کیا اور وہیں بیٹھ گئے اور فاتحہ پڑھا۔ یہ ان کی نسبت امام کے احترام کرنے کی علامت ہے۔

ای میل کریں